سابق کرکٹر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پی سی بی میں نئی تقرریوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔۔۔تازہ ترین خبروں کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور باولر ثقلین مشتاق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق

ثقلین مشتاق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے ساتھ بائیو سیکیور ببل کا حصہ ہیں ، انہیں مصباح الحق کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد عارضی ذمہ داری دی گئیں تھیں ۔

Comments are closed.