سرکاری ملازمین کی موجیں :

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بڑے شہروں کے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں 44 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں خدمات

سرانجام دینے والے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے۔ وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Comments are closed.