سعودی عرب میں عیدالضحیٰ کب منائی جائے گی ؟ تاریخ کا اعلان

جدہ(ویب ڈیسک ) سعودی ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے سابق پروفیسر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ فلکیاتی علم کے مطابق 11 جولائی 2021ء کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الاضحیٰ 20 جولائی 2021ء کو ہونے کا امکان ہے۔ پروفیسر عبداللہ المسند نے بتایا کہ

اس مرتبہ ذیقعدہ کا مہینہ 30 روز کا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *