سعودی عرب کا اچانک اہم اعلان

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ ایران سے تعلقات بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ایران نے گزشتہ سال سعودی تیل تنصیبات پر میزائل چلائے ، ایران پراکسی کے

ذریعے 300 بیلسٹک میزائل،400 ڈرون چلا چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کی امریکی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *