سوات سے موصول اطلاعات

سوات (ویب ڈیسک )سیدو شریف کے علاقے میں پولیس کی جانب سے چوری کے الزام میں گرفتار تین خواتین کے ساتھ غلط سلوک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ، ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق

گرفتار خواتین کا تعلق بنوں سے ہے اور وہ سوات میں مبینہ طور پر چوری کے کیس میں مطلوب تھیں، ۔خواتین کو مقدمے کے اندراج کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر قید میں بھیج دیا گیا ہے۔تاہم گرفتاری کے وقت پولیس کی خواتین کے سارتھ بدتمیزی کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سادہ اور وردی میں ملبوس پولیس اہلکار گرفتار خواتین کے ساتھ غلط سلوک کرتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *