سوات میں بیوی کا اپنے شوہر پر انتہائی کریہہ الزام

سوات(ویب ڈیسک) سوات کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں امان کوٹ میں بیوی نے شوہر پر اپنے سات سالہ بیٹے کے ساتھ گندے کام کا الزام لگادیا،ملزم کو حراست میں لے لیا گیا،زیادہ دن ہونے پر بچے کے ٹیسٹ میں الزام ثابت نہ ہوسکا،پولیس کے مطابق مسماۃ (ج) زوجہ افضل خان

نے تھانہ رحیم آباد میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ اسکا شوہر اپنے سات سالہ سگے بیٹے کے ساتھ غلط کام کرتا ہے۔ رپورٹ پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور بچے کا ٹیسٹ کروایا۔ رحیم آباد پولیس کے مطابق زیادہ دن گزرنے کے باعث ٹیسٹ میں الزام ثابت نہیں ہوسکا ہے، تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *