سونے کی قیمت میں تہلکہ خیز اضافے کی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں مسلسل کئی روز سے جاری سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل منگل کو ٹوٹ گیا، ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 500 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت قیمت 1 لاکھ 3 ہزار روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے اضافے سے 88 ہزار 305 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قدر 10 ڈالر اضافے سے 1703 ڈالر ہے۔

Comments are closed.