سونے کی قیمت میں تہلکہ خیز کمی کی خبر آگئی ،

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  500 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہوکر

99 ہزار 194 ہزار روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہوکر 1916 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز بھی ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا تھا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.