سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کچھ دیر پہلے سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کروانے یا نہ کروانے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہے ، تحریک انصاف کو بڑی شکست ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پورے حلقے میں

دوبارہ انتخابات کا حکم دیا گیا ہے ، جسٹس عمر عطا بندیال نے محفوظ کردہ مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا ۔ یاد رہے کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن دوبارہ کروانے کے حوالے سے کیس کی سماعت آج مکمل ہو گئی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *