سکولوں میں عید تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی تیسری خطرناک لہر اور کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباء و طالبات کو عید تک چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، این سی او سی کے آج کے اجلاس میں یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے ،

مزید فیصلہ یہ ہوا ہے کہ نویں سے بارھویں کلاسز تک کے بچوں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ سکولز و کالجز میں تعلیم دینے کا سلسلہ بدستور جاری رکھا جائے گا ۔۔۔۔یاد رہے کہ این سی او سی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر اضلاع کے حوالے سے کیا گیا ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *