سہیل وڑائچ کا حیران کن تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹوٹنے کے بعد حکومت کیلئے خطرہ اندرونی لڑائی سے ہی ہوسکتا ہے، ڈسکہ ضمنی انتخاب کے نتائج سے حکومت غیرمستحکم نہیں ہوگی، جہانگیر ترین فیکٹر اور اندرونی کشمکش سے حکومت عدم استحکام کا شکار ہوسکتی ہے، ن لیگ نے ڈسکہ میں

انتخابی مہم کی ذمہ داری حمزہ شہباز کو دی تاکہ یہ تاثر نہ بنے کہ سب کچھ مریم نواز کے پاس چلا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *