سیالکوٹ سے مسلم لیگ (ن) کے معروف سیاستدان اور رکن اسمبلی انتقال کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک)ٰمسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی و سابق صوبائی وزیر چودھری خوش اختر سبحانی گزشتہ روز انتقال کرگئے ۔ وہ کافی عرصہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ چودھری خوش اختر سبحانی کا تعلق سیالکوٹ کے معروف وریو خاندان سے تھا ۔ وہ سابق صوبائی وزیر چودھری اختر وریو کے

صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر چودھری عبدالستاروریو کے بھتیجے اور قومی اسمبلی کے رکن چودھری ارمغان سبحانی کے کزن تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *