سیلیکٹڈ خان صاحب : ہم آرہے ہیں ۔۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) نواز شریف کی صاحبزادی اور (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی ڈگری رکھنے والے نے اپنا جرم مان لیا ۔ عمران خان کہتا ہے واردات میں نے نہیں میرے کرایہ کشوں نے کی ہے ۔ جمعرات کو مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے

ایک ٹویٹ میں کہا کہ سات سالوں سے کھٹائی میں پڑی اس واردات کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اب تحریری فیصلہ باقی ہے۔سیلیکٹڈ خان سن لے 19 جنوری کو حساب مانگنے آ رہے ہیں

Comments are closed.