سینئر پاکستا نی سیاستدان کی اہلیہ کوورنا وائرس سے انتقال کر گئیں

کراچی (ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کی اہلیہ اور جامعہ بنوری ٹاؤن کے ناظم امتحانات مولانا امداداللہ کی ہمشیرہ کا کرونا وبا کی وجہ سے انتقال ہو گیا. تدفین انکے آبائی علاقے بابوزئ ضلع مردان میں کردی گئی ہے ۔دریں اثناء ٹرانسپورٹ رہنمائوں ملک ریاض اعوان،ممتاز اعوان ،حاجی یحیٰی آفریدی،عارف تنولی،

نیشنل لائرز فورم سندھ کےصدر شمروزخان ایڈوکیٹ ، قادرخان ایڈوکیٹ،پرویزخان ایڈوکیٹ، نصیب اللہ اچکزئی ایڈوکیٹ،اےا ین پی غربی کے سابق سیکریٹری سخی سرورآفریدی اور الحاج ممتاز خان سربدال خیل نے شاہی سید سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.