سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم تحریک انصاف کی حمایت کرے گی یا پیپلز پارٹی کی ؟

کراچی(ویب ڈیسک) سینیٹ انتخابات سے متعلق پیپلز پارٹی کی پیشکش پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دو اجلاس ہوئے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد برقرار رکھا جائے گا تاہم مستقل میں سندھ کی سطح پر پیپلز پارٹی کیساتھ رابطے رکھے جاسکتے ہیں،

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ رابطہ کمیٹی کی اکثریت نے پہلے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی پیشکش کی مخالفت کر دی تھی جس کےبعد رابطہ کمیٹی نے مشاورت کے لیے ایک اور اجلاس طلب کیا جس میں فیصلہ کیاگیاکہ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد برقرار رکھا جائیگاجبکہ سندھ کی سطح پر مستقل میں پیپل پارٹی کیساتھ رابطے رکھے جاسکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.