سیٹھ عابد کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان کا حیران کن پیغام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی تاریخ کے پراسرار کردار سیٹھ عابد کے انتقال پر وزیراعظم عمران خان نے زبردست الفاظ میں سیٹھ عابدکو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے ‏سیٹھ عابد حسین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیٹھ عابد کی رحلت پر وہ

بے حد افسردہ ہیں۔ سیٹھ عابد حسین شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے ابتدائی عطیات دہندگان میں سے ایک تھے۔

Comments are closed.