سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی

حیدرآباد ( ویب ڈیسک) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد غلام قادر تھیبو کی جانب سے جمعرات کو ڈی ایس پی چھلگری مقرر کئے جانے والے ڈی ایس پی فہیم احمدفاروقی قاسم آباد کے ایک شاپنگ مال میں چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے‘ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی‘ شاپنگ مال کے گارڈوں نے

چوری شدہ مال برآمدکرکے انہیں تحویل میں لے لیا تھا‘تاہم اعلیٰ افسران کی مداخلت پرانہیں چھوڑ دیاگیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.