شاباش جج صاحب شاباش:

دادو(ویب ڈیسک)سیشن جج دادو نے سوئپر کی پوسٹ پر بھرتی ہونے ولے رکن قومی اسمبلی رفیق جمالی کے بھانجے سے گٹر صاف کروادیا۔سنیئر صحافی اور اینکر پرسن رؤف کلاسرا نے اس حوالےسے اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو بھی لگائی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‘سول ہسپتال میں سوئپر

کی پوسٹ پر بھرتی ہو کر گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ایم این اے رفیق جمالی کے بھانجے سے سیشن جج دادو گٹر صاف کر وارہے ہیں’۔واضح رہے کہ رفیق جمالی پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *