شاہزیب خانزادہ کا حیران کن انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں میزبان نے اپنے تجزیئے میں کہا کہ مسلسل غلط فیصلے کیے جارہے ہیں اور پھر ان کے دفاع میں غلط بیانی کی جارہی ہے، اعداد و شمار کی ہیرپھیر کی جارہی اور بیانات بدلے جارہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ

کے اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر سے مہنگی ایل این جی خریدنے پر سوالات ہوئے تو انہوں نے کہا کہ مہنگی ایل این جی خریدنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور پھر کابینہ کو حقائق سے ہٹ کر اعداد و شمار بتائے گئے وزارت پیٹرولیم نے اپنی غلطی چھپانے کے لیے اعدادوشمارمیں ہیر پھیر شروع کردی۔گزشتہ سال کےریٹس کوکم دکھانے کےلیے اوررواں سال کے ریٹس کوکم دکھانے کے لیے ن لیگ کے طویل مدتی معاہدوں کے ریٹس کو بھی شامل کرلیا۔حالاں کہ پورا سال باربار دونوں کو الگ الگ دکھا کربتاتے تھےکہ ہم طویل مدتی معاہدوں سے سستی ایل این جی لے رہے ہیں

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *