شاہ محمود قریشی ترکی روانہ ہو گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سفارتی مشن پر ترکی روانہ ہو گئے۔شاہ محمود قریشی سوڈان، فلسطین، ترک وزرائے خارجہ کے ہمراہ نیویارک جائیں گے۔وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کا نقطہ نظر

پیش کریں گے۔

Comments are closed.