شاہ محمود قریشی کا معصومانہ الزام

ملتان ( ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر چھتری کی تصویر بھارت کی طرف سے وائرل کی گئی۔پاکستان کے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بھارتی وزیر خارجہ اور روسی وزیر خارجہ

کی پریس کانفرنس کی تصویریں بھی وائرل کیں جس میں بھارتی وزیر خارجہ کے چہرے پر مایوس کن تاثرات واضح نظر آ رہے تھے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *