شبر زیدی کس بات پر کپتان کے گرویدہ ہو گئے ؟

کراچی (نیوز ڈیسک) شبرزیدی نے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان کے اصل چوروں اور ٹریڈرز کے گروہوں کو پکڑنے پر مبارک باد دی ہے،شبر زیدی نے کہا ہے کہ وہ مسلسل کہتے آئے ہیں کہ یہ افراد ،انفارمل بنکنگ ،کیش اکانومی،سود پر غلط فطری بدعنوانی ،خورد ونوش

کی اشیاء کی مہنگائی اور آڑھتی گروپس ،مہنگائی کے اصل ذمہ دار ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *