: شعیب ملک نے اپنے ارادے پاکستانیوں کے سامنے رکھ دیے

لاہور (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹر شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا، کیریئر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ2009 کے ورلڈ کپ میں شروع میں

ہم مشکل میں تھے، بعد میں مومینٹم پکڑا۔شعیب ملک نے کہا کہ ٹیم سے جب زیادہ توقع نہیں ہوتی تو اسکا فائدہ بھی ہوتا ہے، جب کوئی آپ کو فیورٹ نہیں سمجھتا تو اسکو چیلنج سمجھ کر اپنا بہتر دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

Comments are closed.