شعیب ملک نے دلچسپ بات بتا دی

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے لقب ملنے کے بعد حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کو ’’کالو‘‘ کہہ دیا۔ اپنی اہلیہ کے یہ الفاظ سن کر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ

میں یہ سن کر حیران رہ گیا۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد کاسمیٹکس استعمال کیے تو میرا رنگ کافی حد تک صاف ہوگیا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *