شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا کو رہا کرنے کا حکم جاری

مبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کوغیر اخلاقی فلمیں بنانے کے کیس میں ضمانت مل گئی۔گزشتہ دنوں ممبئی پولیس نے شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کو گندی فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی مقامی عدالت نے

راج کندرا کی گندی فلمیں بنانے کے کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے۔عدالت نے اداکارہ کے شوہر کو 50 ہزار بھارتی روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور ساتھ ہی ان پر مقامی پولیس کو بتائے بغیر شہر چھوڑنے پر پابندی لگادی ہے۔

Comments are closed.