شہباز راولپنڈی میں گارڈز کو چھوڑ کر اچانک کہاں چلے جاتے ہیں ؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک )اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت مہنگائی اور عوامی مشکلات پر ایک مرتبہ سامنے آتے ہوئے حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم اس دوران نجی ٹی وی کے صحافی نے شہباز شریف کے دورہ راولپنڈی سے متعلق بڑ ا دعویٰ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق

نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی طارق عزیز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ” شہبازشریف 18 اکتوبر کو راولپنڈی میں خفیہ طور پر داخل ہوئے ایسی بات تھی کہ انہوں نے ڈرائیور، عملے گارڈ اور ذاتی سٹاف کو بھی راستے میں گاڑی سے اتار دیا، عقل والوں کیلئے نشانیاں کافی ہیں ۔“

Comments are closed.