شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ :

لاہور (ویب ڈیسک )چیف جسٹس لاہور ہائیکور ٹ نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر ججزمیں اختلاف کے معاملے پر تین رکنی فل بینچ تشکیل دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی شامل ہیں جبکہ بینچ کی سربراہی

جسٹس علی باقر نجفی کریں گے ۔یاد رہے کہ شہبازشریف کی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں اختلاف سامنے آیا تھا جس کے بعد معاملہ چیف جسٹس بھی بھیج دیا گیا تھا

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *