شہباز گل کے ساتھ افسوسناک واقعہ

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر ہوگئی۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا لاہور کے میو اسپتال میں چیک اپ کیا گیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سیاہی میں موجود کیمیکل نے

شہباز گل کی آنکھ میں انفیکشن کردیا۔ڈاکٹرز نے شہباز گل کی بائیں آنکھ پر ٹریٹمنٹ کے بعد پٹی لگادی۔واضح رہے کہ شہباز گل پر لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں دو انڈے اور سیاہی پھینکی گئی،

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *