شیخ رشید کی لال حویلی کا گھیراؤ

راولپنڈی(ویب ڈیسک) لال حویلی کا گھیراوکرنے والے مظاہرین نے انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد مظاہرہ ختم کردیا ہے اورواپس روانہ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ کے گھر لال حویلی کا گھیراو کرنے والے کالعد م مذہبی تنظیم کے مظاہرین انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔

پولیس اور رینجرز کی نفری لال حویلی کے باہر موجو ہے۔واضح رہے کہ مظاہرین نے لا ل حویلی کا گھراﺅ کرکے شیخ رشید کے خلاف نعرے لگائے تھے اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *