طلاق کے بعد بل گیٹس نے کتنی رقم میلنڈا کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی ؟

واشنگٹن(ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے اپنی سابقہ اہلیہ ملینڈا کو 80 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کے شیئرز منتقل کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ سابقہ اہلیہ ملینڈا سے علیحدگی کے بعد اب تک 3 ارب ڈالر انہیں منتقل کر چکے ہیں۔ جس میں کینیڈا کے قومی ریلوے اور آٹو نیشن کے

حصص بھی شامل ہیں۔بل گیٹس نے ڈیری اینڈ کمپنی کے حصص میں سے 80 کروڑ 50 لاکھ کے حصص ملینڈا کو منتقل کر دیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *