عائشہ اکرم کونسے روپ میں باہر جاتی ہے کہ کوئی اسے پہچان ہی نہیں سکتا ۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک ) وہ جو بے پردہ ہو کر ناز و ادائیں دکھانے کے چکر میں مینار پاکستان کے سائے تلے افسوسناک واقعہ کا شکار ہوئی ، اب گھر سے نکلتے ہوئے دوپٹہ اوڑھ لیتی ہے تاکہ کوئی اسے پہچان نہ لے اور نقصان نہ پہنچا سکے ۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ

برقع اب عایشہ اکرم کے لیے گھر سے باہر سب سے ضروری چیز بن گیا ہے ۔ جو اسکے ساتھ ہوا مستقبل میں ایسے واقعات سے محفوظ رہنے کے لیے اب گھر سے باہر جاتے ہوئے عائشہ اکرم برقع لینا نہیں بھولتی ، دو روز قبل عائشہ اکرم شاہدرہ کے قریب اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہین جارہی تھی کہ برقع ٹائر میں پھنس جانے سے ٹک ٹاکر گر کر شدید زخمی ہو گئی اور اسے ناک کے علاوہ جسم کے کئی حصوں پر چوٹیں آئیں ۔