عاشق نے دوڑ لگا دی ،

گجرات (ویب ڈیسک)گجرات کی مقامی عدالت کے سامنے پسند کی شادی کرنے والی نوجوان لڑکی کو سرعام زندگی سے محروم کر دیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی کوسیشن کورٹ

کے باہر کار میں نشانہ بنایا گیا تھا، کچھ افراد نے سفید رنگ کی گاڑی کو روک کر اس کے دروازے کھولے اور نشانہ بنا دیا جبکہ ویڈیو میں ایک نوجوان کو گاڑی سے نکل کر بھاگتے ہوئے بھی دیکھا گیاہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ گھر والے لڑکی کی پسند کی شادی پر ناراض تھے، واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Comments are closed.