عاصمہ راجپوت کا وزیراعظم عمران خان کو ناقابل یقین سرپرائز

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹِک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی دوست، گلوکارہ آسمہ راجپوت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر بطور تحفہ وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک گانا ریلیز کیا گیا ہے۔حریم شاہ کی دوست آسمہ راجپوت کا کہنا ہے کہ یہ گانا وزیر اعظم عمران خان کے

لیے اُن کی جانب سے عید کا تحفہ ہے، اُن کی خواہش ہے کہ وہ یہ گانا عمران خان کے سامنے بھی گائیں۔حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر دوست آسمہ راجپوت کے ہمراہ چند ویڈیوز اپلوڈ کی گئی ہیں جس میں حریم شاہ کی دوست آسمہ راجپوت کو گانا گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔حریم شاہ کی جانب سے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں سے آسمہ راجپوت کے گانے کو یو ٹیوب پر سننے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

Comments are closed.