عامر خان کی بیٹی ارا خان کس خوفناک مرض کا شکار ہیں ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور اور نامور ادکار عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی سوشل میڈیا پر انٹری ۔ کافی مہینوں سے سوشل میڈیا سے غائب ارا خان نے حال ہی میں ایک پوسٹ کی ہے ۔  جس میں انہوں نے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے

نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔یاد رہے کہ ارا خان کافی عرصہ ڈپریشن کا شکار رہی ہیں اور اسکی وجہ شاید بچپن میں انکے ساتھ پیش آنے والا ایک نامناسب واقعہ تھا۔

Comments are closed.