عبرت یاد دلا دینے والی تفصیلات

لا ہو ر (ویب ڈیسک)ڈیفنس بی میں 26 سالہ لڑکی زندگی سے محروم ، چھبیس سالہ مائرہ اپنی دوست اقرا اور ظاہر کے ہمراہ رہائش ڈیفنس لاہور کے ایک بنگلے میں رہتی تھی ،مائرہ کو خوفناک طریقے سے زندگی سے محروم کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس میں جواں سالہ لڑکی چھبیس سالہ مائرہ

اپنی دوست اقرا اور ظاہر کے ہمراہ رہائش پذیر تھی، مائرہ کے والدین بیرون ملک مقیم ہیں ۔ ، مائرہ فیز فائیو میں کرایہ کے گھر میں دوستوں کے ہمراہ رہائش پذیر تھی ۔ وہ چند روز قبل اپنی دوست سجل کے ہمراہ یوکے سے پاکستان آئی تھی اور آج اسے سحری کے وقت اسکے دوست گھر چھوڑ کر گئے ، رات بھر وہ باہر ہی تھی ۔ دوپہر جو اسکے کمرے میں بے جان پڑے ہونے کا انکشاف ہوا ۔ پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے ۔ شک ظاہر کیا جارہا ہے کہ لڑکی کو اسکے دو دوستوں نے زندگی سے محروم کیا ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *