عمران اینڈ کمپنی سے ناراضگی یا کچھ اور ۔۔۔۔؟

لندن (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا، انہوں نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے چھ ارب ڈالر قرض کے بدلے ہمارا سب کچھ لکھوا لیا ہے، دو ارب ڈالر سالانہ ملیں گے جو امداد نہیں قرض ہوگا۔لندن میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا

کہ جس ملک میں سزا و جزا کا نظام نہیں وہ نہیں چل سکتا۔گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ پاکستان میں قیادت سے متفق نہ ہوں تو کہا جاتا ہے اختلاف ہو گئے۔