عمران اینڈ کمپنی نے حیران کن فیصلہ کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان شہزاد اقبال نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی جانب سے استعفوں کی ڈیڈ لائن پر پراعتماد نظر آرہی ہے ،وزیر داخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کو واپس لانے کے معاملے پر یہ کہہ کر حکومتی دعوؤں پر مزید سوالات کھڑے

کردیئے ہیں کہ پاکستان کا برطانیہ کے ساتھ مجرمان کی تحویل کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔عمران خان سے بھی انٹرویو کے دوران یہی سوال ہوا تو ان کے چہرے پر بے یقینی اور مایوسی واضح تھی،سینئر صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پیپلز پارٹی پر ہاتھ ہلکا رکھنے کا سوچ رہی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.