عمران حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھاکہ غیر حتمی طور پر 7 ووٹ مسترد ہوئے ہیں اور 5 ووٹ کا فرق ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ ابھی اس نتیجہ کو چیلنج کریں گے۔

ایک اوربیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھاکہ فوزیہ ارشد 13 ووٹوں سے جیت گئی۔ایک ہی بیلٹ پیپر پر لوگوں نے پیسے سے ووٹ بیچا۔ خان سچا ثابت ہوا۔

Comments are closed.