عمران حکومت کا سوشل میڈیا کو بڑا جھٹکا : اب یوٹیوب اور ویب چینل بنانے اور رجسٹرڈ کروانے کی فیس کیا ہوگی ؟ چینل مالکان کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیمرا نے ویب چینلز کے حوالے سے پالیسی جاری کردی۔2 ماہ کے اندر ویب چینلز کی رجسٹریشن شروع ہو جائیگی۔ جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ویب چینل مالکان اپنے اپنے ویب چینلز کو پیمرا سے لائسنس شدہ رجسٹرڈ کروالیں۔نیوز، کرنٹ افیئرز، ٹرانسمیشنز دکھانے والے ویب چینلز کی

لائسنس رجسٹریشن فیس ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ رجسٹرڈ نہ کروائے جانیوالے ویب چینلز کیخلاف سخت کارروائیاں ہونگی۔50 لاکھ جرمانہ 2 سال قید یا دونوں بھی ہوسکتی ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق تمام یو ٹیوب،فیس بک، ویب سائیٹس چینلز پر ہوگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.