عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان ایک اور پاکستانی کرکٹر کی تعریف کرنے پر مجبور

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے شروع کی گئی مہم سے متاثر نظر آ رہی ہیں۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر برطانیہ کے لیے انڈر 15، 17، 19 اور یارکشائر کے لیے میچز کھیلنے والے پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر

عظیم رفیق کی ٹوئٹ شیئر کی گئی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے عظیم رفیق کی جانب سے تعصب کے خلاف شروع کی گئی مہم ’رَن ریسزم آؤٹ‘ کی تعریف کی ہے۔

Comments are closed.