عمران خان کے اگلی بار حکومت میں آنے کے کتنے چانسز ہیں ؟

لاہور(ویب ڈٰیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ اور سینیٹ الیکشن کے بعد لانگ مارچ کی تیاری پوری ہے لیکن ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پا کستان مسلم لیگ (ن) کی

نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت پیش نہ آئے، عمران خان کے دوبارہ آنے کا کوئی چانس نہیں، عمران خان ایک بار ساز باز کر کے اقتدار میں آگئے، دوسری بار ایسا نہیں ہوگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.