عون چوہدری کو بڑا عہدہ دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیادو وزراء یاور بخاری اور خیال کاسترو کو وزارتیں دی جائیں گی ۔عون چودھری کو سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں شامل کیے جانے والے دونوں وزراء کے قلمدان کا ابھی

فیصلہ نہیں ہوا۔یاور بخاری اور خیال کاسترو کو پنجاب میں صوبائی وزیر بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد میں لے لیا ۔دریں اثنا حکومت پنجاب نے متعدد افسروں کو گریڈ19میں ترقی دینے کے ساتھ ساتھ

Sharing is caring!

Comments are closed.