فرسودہ رسوم و رواج کی ایک جھلک

کابل (ویب ڈیسک ) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے پشتون زرغون شہر میں ایک نوجوان لڑکی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ’کنواری نہ ہونے‘ کے سبب انہیں ایک عدالت سے سزا دلوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔16 سالہ لڑکی جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، نے افغان میڈیا کو بتایا کہ ان کے

شوہر نے شادی کے دو دن بعد ہی ان پر کنواری نہ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ نئی نویلی دلہن کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر شادی کے دوران جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کیس کی پیروی کے لیے ایک متنازعہ عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں۔

Comments are closed.