فواد چوہدری کا دنگ کر ڈالنے والا موقف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزراء اور پڑھے لکھے طبقات کا سرعام تختہ دار پر لٹکانے کا مطالبہ کرنا ہمارے معاشرے کی غلط سوچ کا عکاس ہے‘میڈیکل نمونوں کا میچ کرنا یا کوئی اورثبوت اسلامی سزانافذنہیں کرسکتی ۔اتوار کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان

میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جلا دیں ، سر عام لٹکا دیں عوام کیجانب سے ایسا ردعمل آنا تو سمجھ آتا ہے لیکن ہمارے وزراء اور پڑھے لکھے طبقات کی جانب سے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ایسی باتیں کرنا ہمارے معاشرے کی منفی سوچ کا عکاس ہے، جو ایسے طریقوں کو ہر مسئلے کا حل سمجھتی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.