فون نمبر اس لنک میں ملاحظہ کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان (آج) پیر کی شام “آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ” میں عوام کے ساتھ ٹیلیفون لائن پربات کریں گے۔اتوار کو عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئےایک بیان کے مطابق عوام ٹیلی فون نمبر 0519210809 پر وزیراعظم عمران خان سے براہ راست بات کر سکیں گے،

وہ فون کرنے والے لوگوں کے سوالات کا فوری جواب دیں گےوزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے بیان میں بتایا کہ ‏یکم فروری بروز پیر شام 4 بجے عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے۔۔

Comments are closed.