فیس بک کی دوستی نے چن چڑھا دیا ،

پشاور( ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر دوستی قائم ہونے کے بعد پشتہ خرہ سے شادی شدہ خاتون لودھراں پنجاب کے رہائشی کے ساتھ فرار ہو گئی۔ عثمان سکنہ پشتہ خرہ پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی ایک سال قبل مسماۃ فاطمہ سے ہوئی تھی شادی کے دوماہ بعد وہ گھریلو تنازعہ پر

ناراض ہو کر میکے چلی گئی۔دوسری جانب تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے شین میں شوہر نے دارالامان سے بیوی کونکال کر اور گھر لا کر زندگی سے محروم کردیا خاتون نے چند روز قبل ایک شخص سے نامناسب تعلقات کے الزام کے بعدپولیس سے رابطہ کرکے دارالامان میں پناہ لی تھی۔

Comments are closed.