فیصل آباد : لڑکا اپنی ہونیوالی دلہن کو لے کر فرار ، مگر کیوں ؟ وجہ بھی سامنےآگئی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دولہا دلہن کےباراتی رشتے داروں سمیت ہال کے منیجر کو حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں کرونا کے پیش نظر کئی علاقے سیل ہونے کے باوجود ایک شادی ہال منیجر کی جانب سے شادی کی

تقریب کی اجازت دی گئی جس پر پولیس حرکت میں آئی اور ہال پر چھاپہ مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں دولہا دلہن کے رشتے داروں سمیت منیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.