قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

قرآن شریف کی ہر سورہ مبارکہ حکمت اور نجات سے لبریز ہے۔ یہاں آج ہم سورہ انفال کے روحانی فوائد پیش کرنے جا رہے ہیں۔ الانفال کا معنی قدرتی ذخائر یا قدرتی مال کا طور پر بھی لیا جاتا ہے لیکن یہ سورہ غزوہ بدر کے موقع پر نازل ہوئی جس کی وجہ سے

اسے سورہ بدر بھی کہا جاتا ہے اوراسی وجہ سےسورۃ الانفال کا مطلب مال غنیمت کےطور پر لیا جاتا ہے۔ کھیتوں کو نقصان سے بچانے کیلئے سورۃ الانفال عرق و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر وہ پانی کھیتوں میں چھڑکا جائے توفصل کا نقصان نہ ہوگا۔عورت کے عادی کو روکنے کیلئے سورۃ الانفال 41دفعہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکےکسی طریقہ سے اسے پلایا کھلا دی جائے اور اگر یہ ممکن نہ ہو سکے تو ایسی جگہ پر پانی چھڑک دیا جائے جہاں سے وہ عموماً گزرتا ہوتو اس برے کام سے اس کا دل بھر جائے گا اور نیک ہو جائے گا۔ تنگی رزق کا شکار افراد تلاو کریں اور لکھ کر پاس رکھ لیں تو تنگی رزق سے نجات مل جائے گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.