لاہور : ان کا طریقہ کار کیا تھا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں اقبال ٹاؤن سے لڑکیوں کی بیرون ملک خرید و فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔پولیس کے مطابق ملزمان میں ایک خاتون نیہا اس کے ساتھی کامران اور حفیظ شامل ہیں۔ملزم کامران بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدوفروخت کرتا ہے، جبکہ ملزمان سے ملکی اور غیر ملکی کرنسی سمیت،

ممنوعہ اشیاء اور گاڑی برآمد کر لی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔

Comments are closed.