لاہور : اہل خانہ پر کیا گزری ؟

لاہور(ویب ڈیسک) لاہورکے علاقے جوہر ٹان میں ملزمان اہل خانہ کو محبوس کرکے ایک کروڑ نقدی اور دوکروڑ کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے کچھ لٹیرے ایک گھر سے 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی واردات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔اس ضمن میں دائر ایف آئی آر کے مطابق ہتھیار

وں سے لیس ملزمان نے اہل خانہ کو بدترین طریقے سے زدوکوب بھی کیا اور ایک کروڑ روپے کی نقدی اورایک کروڑ96 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے گئے۔اس کے علاوہ 6 ہیرے کی انگوٹھیاں اور قیمتی گھڑیاں بھی لے گئے گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ لٹیرے ڈاکٹر نسیم نامی شہری کے گھر 1 کروڑ نقدی، 1 کروڑ 96 لاکھ کے زیورات، 4ہیرے کی انگوٹھیاں اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ درج مقدمہ کے مطابق ملزمان نے اہل خانہ کو زدکوب بھی کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *